ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

برطانیہ،حسین برادران سمیت چھ افرادپرانتہائی شرمناک جرم ثابت،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 25  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ،حسین برادران سمیت چھ افرادپرانتہائی شرمناک جرم ثابت،فیصلے کی گھڑی آگئی،برطانیہ میں راتھریم سیکس سکینڈل کیس میں حسین برادران سمیت 6 افراد پر جرم ثابت ہو گیا ہے۔ ان کی سزا کا فیصلہ جمعہ کے روز سنایا جائے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق راتھریم سیکس سکینڈل کیس میں یہ افراد کم عمر بچیوں کے جنسی بدسلوکی کے مجرم قرار پائے ہیں۔ مجرموں میں تین بھائی 40 سالہ ارشد حسین، 39 سالہ بشارت حسین اور 36 سالہ بنارس حسین شامل ہیں جبکہ چوتھے مجرم کا نام قربان علی ہے۔ دو خواتین 58 سالہ کیرن مک گریگر اور 40 سالہ شیلی ڈیوس پر بھی جرم ثابت ہوا ہے۔ یہ افراد دس سال کے عرصے میں 15 کم عمر بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور انہیں قید رکھنے کے جرائم کے مرتکب پائے گئے ہیں۔ شیفیلڈ کراو¿ن کورٹ میں مجرموں کی سزا کا تعین جمعہ کو ہوگا۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…