بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت داعش کو بم اجزاء فراہم کرنیوالا 20 واں ملک ہے‘ سروے رپورٹ

datetime 25  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(نیوز ڈیسک) بھارت داعش کو بم بنانے کے اجزاء فراہم کرنیوالا بیسواں ملک ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات یورپی یونین مینڈیٹ سٹڈی کنفلیکٹ آریامینٹ ریسرچ رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت سے لبنان اور ترکی میں داعش کو حکومتی جاری کردہ لائسنسون کے تحت بم اجزاء قانونی طور پر برآمد کئے گئے۔ رپورٹ ک مطابق 20 ممالک کی کمپنیاں داعش کو بموں کے اجزاء فراہم کرنے میں ملوث پائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 51 ممالک کی کمپنیوں جن میں ترکی‘ برازیل اور اقوام متحدہ شامل ہیں نے داعش نے 700 بموں کے اجزاء فروخت کئے جس سے تنطیم نے دھماکہ خیز مواد بنایا۔ بیس ماہ پر مبنی اس سروے رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ ترکی کی تیرہ جبکہ بھارت کی سات کمپنیاں اس گھناؤنے جرم میں ملوث ہیں جبکہ بھارت کا اس حوالے سے 20 واں نمبر ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…