بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سیزفائر پر عمل کریں گے، شامی صدراسد کی روسی ہم منصب کو یقین دہانی

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

دمشق(نیوزڈیسک) شامی صدر بشار الاسد نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان طے پانے والے سیز فائر معاہدے پر عمل کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کریملن کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیا کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور شامی صدر بشار الاسد کے درمیان بذریعہ ٹیلیفون گفتگو ہوئی۔ اسد نے خاص طور پر اس بات کی تصدیق کی کہ شامی حکومت سیزفائر پر عملدرآمد میں معاونت کرےگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…