بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

برطانیہ‘پاور اسٹیشن کی عمارت گرگئی،1 شخص ہلاک

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

آکسفورڈ شائر(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے علاقے آکسفورڈ شائر میں پاور اسٹیشن کی عمارت گرنے سے 1 شخص ہلاک اور کئی افراد زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آکسفورڈ شائر کےDidcot پاور اسٹیشن کی عمارت گرانے کا منصوبہ تھا جس کے لیے مزدور کام کر رہے تھے کہ اس دوران اچانک دھماکا ہو گیا اور عمارت گر گئی۔فائر اینڈ ریسکیو سروس چیف کے مطابق پاور اسٹیشن میں دھماکا نہیں ہوا۔ اگلے چند روز کے دوران عمارت کو گرایا جانا تھا تاہم عمارت کے گرنے کی وجوہات کا پتا چلانے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…