منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی ،بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور بینکوں سے لئے گئے قرضوں کے باعث ملک پر واجب الادا بیرونی قرضوں کا بوجھ 65 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2014 |

کراچی بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور بینکوں سے لئے گئے قرضوں کے باعث ملک پر واجب الادا بیرونی قرضوں کا بوجھ 65 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گذشتہ مالی سال بیرونی قرضوں میں مزید 7.6 فیصد اضافہ ہوا، اور ان کی مالیت60 ارب89 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر65 ارب53 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی، اس طرح مالی سال2014ء میں بیرونی قرضے4 ارب63 کروڑ ڈالر بڑھ گئے، جبکہ چند روز میں عالمی مالیاتی فنڈ سے 55 کروڑ ڈالر قرضے کی نئی قسط کی وصولی بیرونی قرضوں کے بوجھ میں مزید اضافے کا سبب بنے گی، حکومت نے مالی سال 2014ء تک طویل المدت قرضوں کا اندازہ 43ارب ڈالر لگایا تھا، جو 30جون تک بڑھ کر48 ارب49 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے، جس میں2ارب ڈالر کے یورو بانڈز کا اجرا اور دیگر مالیاتی اداروں سے لیا گیا قرضہ شامل ہے۔

042

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…