بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روسی فوج میں جنگجو روبوٹ شامل کرنے کا منصوبہ

datetime 21  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس کے نائب وزیر دفاع پاول پوپوو نے کہا کہ روسی وزارت دفاع فوج میں روبوٹ شامل کرنے کا منصوبہ تیار کر رہی ہے۔روسی فوج میں لڑاکا روبوٹوں کے دستے تشکیل دیئے جائیں گے ان روبوٹوں کا مشترکہ کنٹرول سسٹم ہوگا۔ ایسے لڑاکا روبوٹ میدان جنگ میں دشمنوں کے خلاف خود بخود کارروائیاں کر سکیں گے۔پاول پوپوو نے کہااس وقت فوجی روبوٹوں کے تجرباتی نمونوں کی آزمائش ہو رہی ہے۔ تجربہ مکمل کئے جانے کے بعد روبوٹوں کو فوج میں شامل کیا جا سکتا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تیس سال کے بعد دنیا کی آدھی آبادی روبوٹوں کی وجہ سے روزگار سے محروم ہو جائے گی۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…