نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیردفاع نے کہاہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کو ایف 16 طیارے دینے پر بہت صدمہ ہے، امریکا سے بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ ایک انٹرویومیں بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر نے کہاکہ پٹھان کوٹ حملے سے متعلق بھارتی حکومت پاکستان کو شواہد دیتی رہی ہے، اب بھی پاکستان کو جو معلومات درکارہوں گی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی انہیں دے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان ایف 16 طیاروں کے معاہدے سے دکھ پہنچا ہے، بھارت نے امریکا سے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔
امریکا کی جانب سے پاکستان کو ایف 16 طیارے دینے پر بہت صدمہ ہے بھارتی وزیر دفاع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
ہیکل سلیمانی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی



















































