لاہور(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان تحر ےک انصا ف کی طرف سے وضاحت کی جاتی ہے کہ 2016 ءکے انٹراپارٹی الیکشن میں حصہ لینے اور ووٹ ڈالنے کے لئے ضرور ی ہے کہ تمام پرانے ممبران اپنے آپ کو دوبارہ 90088 پر رجسٹرڈ کروائیں تاکہ وہ بھی آنے والے پارٹی الیکشن میں حصہ لے سکیں۔