بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 20 ٹو سٹیلتھ لڑاکا طیا رے ڈیٹکٹ کئے گئے ہیں ، چینی فوج

datetime 18  فروری‬‮  2016 |

بیجنگ(نیوز ڈیسک)) چین نے کہا ہے کہ مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 20 ٹو سٹیلتھ لڑاکا طیارہ ڈیٹکٹ کیا گیا ہے ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے مشرقی سمندر میں ائر ڈیفنس آئیڈینٹفیکیشن زون کے اردگرد متعدد لڑاکا طیارے اڑتے ہوئے دیکھے گئے ہیں ۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ علاقے کے اردگرد گشتی بیڑے کے ہمراہ ہیلی کاپٹر بریگیڈ سے ہیلی کاپٹر دیکھے گئے ہیں جبکہ ان فائٹرز پر میزائل بھی نصب تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…