بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

انتہا پسند بی جے پی نے راہول گاندھی کو غدار قرار دے دیا ، پھانسی کا مطالبہ

datetime 18  فروری‬‮  2016 |

راجستھان(نیوزڈیسک)بھارت میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والے طلبہ کے احتجاج میں شرکت بھی جرم بن گیا۔ انتہا پسند بی جے پی نے کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلبہ کے احتجاج میں شریک ہونے پر غدار قرار دے دیا اور ساتھ ہی اسے پھانسی چڑھانے کا بھی مطالبہ کر دیا۔ بھارت میں بی جے پی کی انتہا پسندی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ اب راہول گاندھی کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی مظاہرے میں شرکت پر غدار قرار دے دیا۔ راجستھان سے بی جے پی کے رکن اسمبلی کیلاش چوہدری کا کہنا ہے کہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی مظاہروں میں راہول گاندھی کی شرکت غداری ہے ، اسے سزا ملنی چاہیئے ، جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے والے طلبہ کے احتجاج میں کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی بھی شریک ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…