بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

داعش امریکی فوج نے بنائی اور وہ بھی اس کام میں شامل تھا، ونسنٹ ایمانیﺅ

datetime 18  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عراق میں دوبار تعینات رہنے والے سابق امریکی نیوی اہلکار ونسنٹ ایمانیﺅ لے نے انکشاف کیا ہے کہ داعش امریکی فوج نے بنائی اور وہ بھی اس کام میں شامل تھا۔ونسنٹ نے اپنے حالیہ مضمون میںانکشاف کیا ہے کہ وہ جب دوسری بار عراق میں تعینات ہوئے تو انہوں نے امریکی فوج کو وہی کچھ کرتے دیکھا جو آج داعش کر رہی ہے ۔ونسنٹ کے مطابق امریکی فوجی معصوم عوام کو تشدد کا نشانہ بناتے تھے اور بلاوجہ ہی قتل کر دیتے تھے ۔انہوں نے لکھا ہے کہ امریکی افواج عراق میں جنگی جرائم کی مرتکب ہورہی ہے جس کا خمیازہ آج پوری دنیا بھگت رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…