بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کو ایف 16 دینے پر بھارت کو تشویش نہیں ہونی چاہیے، امریکا

datetime 18  فروری‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت پر بھارت کو تشویش نہیں ہونی چاہیے، اس سودے کے دوران علاقائی سلامتی کی صورت حال کو مدِ نظر رکھا گیا ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پینٹا گون کے پریس سیکریٹری پیٹرو ک±ک نے کہا کہ امریکا پاکستان اور بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات کو الگ الگ رکھتا ہے، ایف 16 طیاروں کی فروخت سے پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں میں مدد ملے گی اور اس معاملے کا تعلق امریکا کے قومی سلامتی کے مفادات سے ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکا نہیں سمجھتا کہ بھارت کو اس معاملے پر کوئی تشویش ہونی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…