پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

میں آنکھیں نیچی کر کے بیرون ملک مذاکرات نہیں کرتا، وفاقی وزیر خزانہ

datetime 17  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ ریونیو اقتصادی امور شماریات و نجکاری سنیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میں اللہ کا بندہ اللہ کے پیارے نبی خاتم النبینؐ کے غلام ہیں میں نہ بکنے والا ہوں نہ جھکنے والا ہوں اللہ اور اللہ کے رسول ؐ پر مکمل ایمان و یقین رکھتا ہوں اسلئے م یں عالمی بنک آئی ایم ایف ایشیائی ترقیاتی بنک سمیت دنیا کے کسی مالی ادارے میں مذاکرات کرتے ہوئے نگاہیں نیچی کر کے نہیں بیٹھتا میں سامنے کھڑے ہو کر اللہ اور اسکے رسول کی مہربانی سے جرأت مند مسلمان قوم کے وزیر کی حیثیت سے انکھوں میں آنکھیں ڈال کر مسئلے پر بحث کرتا ہوں. جنگ رپورٹر حنیف خالد کے مطابق  انجمن تاجران پاکستان کے سیکرٹری جنرل نعیم میر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارے حکمران غیر ملکیوں کے سامنے مذاکرات کے دوران آنکھیں نیچی رکھتے ہیں کیونکہ وہ قرضے مانگنے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…