کراچی(نیوز ڈیسک)گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے کہا ہے کہ کراچی کے موجودہ پ±رامن ماحول کا سہرا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سر ہے، جن حالات میں انھوں نے کام کیا وہ قابل ستائش ہے۔جامعہ سندھ مدرس الاسلام کے چوتھے یوم تاسیس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نے اس ادارے کو اسکول سے کالج کا درجہ دیا اورانھیں اس عظیم درسگاہ کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعزازحاصل ہوا۔ یہ تعلیمی ادارہ قومی ورثے کی حیثیت رکھتا ہے۔عشرت العباد نے کہا کہ کے فور منصوبے کا جلد افتتاح کیا جائے گا ، کراچی ماس ٹرانزٹ منصوبے پربھی کام جاری ہے جبکہ گرین لائن منصوبہ وفاقی حکومت کے تعاون سے شروع ہو چکا ہے اوراگلے سال تک مکمل ہو جائے گا۔
کراچی کے امن کا سہرا قانون کے محافظوں کے سر ہے، گورنر سندھ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































