ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کراچی‘ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے صارفین کیلئے نئی سہولت متعارف کرادی

datetime 16  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان بھر میں موجود اپنے صارفین کیلئے 24 گھنٹے دستیاب ریموٹ کارپوریٹ چیک پرنٹنگ کی سہولت متعارف کرادی ہے۔اس سہولت سے صارفین دن کے کسی بھی حصے میں یا کسی بھی دن اپنی ہی عمارت میں بینک کے انٹرنیٹ پر مبنی عالمی ڈلیوری چینل اسٹریٹ ٹو چینل کے ذریعے چیک پرنٹ کر سکتے ہیں۔اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کا یہ سلوشن مکمل طور پر خود کار ہے، جس میں سیکورٹی،کنٹرولز اور ا?ڈٹ ٹریل خصوصیات موجود ہیں۔اس معاہدے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شہزاد ڈاڈا نے کہا کہ حال ہی میں متعارف کرائی گئی ویلیو ایڈڈ کلائنٹ سروس اختراعی مصنوعات کیلئے ہمارے عزم کا مظاہرہ ہے، جو صارفین کی کاروباری اور آپریشنل ضروریات کے عین مطابق ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ یہ پاکستان کا پہلا ٹرانزیکشن بینک ہے ،جو24 گھنٹے آن سائٹ چیک پرنٹنگ سہولت فراہم کررہا ہے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…