بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

اٹلی تین پاکستانی تارکین وطن گرفتار

datetime 15  فروری‬‮  2016 |

روم (نیوز ڈیسک ) اٹلی میں تین پاکستانی تارکین وطن کو اپنے ہم وطن مرد شہری سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملزمان پر الزام ہے کہ ا 177نہوں نے ویسنزا کے قریب مہاجرین کے ایک کیمپ میں ہم وطن کو جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔ ملزمان میں 28سالہ نعمان اللہ ، 32سالہ جمیل عباس چیمہ اور 33سالہ عمران غلام رسول شامل ہیں جن پر دردناک جسمانی نقصان کا بھی الزام لگایاگیا۔ملزمان کی طرف سے جنسی درندگی کا نشانہ بننے والے شہری کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوسکا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…