لندن (نیوز ڈیسک) لندن سے نیویارک جانے والے طیارے پر دوران پرواز کاک پٹ میں لیزر شعاﺅں کا حملہ ۔ لیزر کی نشاندہی پر پائلٹ نے طیار ے کو باحفاظت لندن ایئرپورٹ پر اتار لیا ۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق پیر کے روز لندن سے نیویارک جانے والے طیارے ورجن اٹلانٹک کو دوران پرواز کاک پٹ میں لیزر شعاﺅں کا حلہ ہوا جس سے پائلٹ کی حالت خراب ہو گئی ۔ طیارے کے پائلٹ نے لیزر شعاﺅں کی نشاندہی پر طیارے کا رخ لندن کی جانب مور دیا اور طیارے میں سوار 252 مسافروں سمیت عملے کے 15 افراد کو باحفاظت لندن ایئرپورٹ پر اتار لیا ۔ لیزر کی شعاعیں کہاں سے آئیں ابھی تک کچھ پتہ نہیں لگ سکا ۔
لندن ، مسا فر طیا رے پر دوران پرواز لیزر شعاﺅں کا حملہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ



















































