بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

اسرائیلی فوج نے پانچ فلسطینی شہریوں کوشہید کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2016 |

نیویارک(نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج نے پانچ فلسطینی شہریوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا،جب کہ ایک لڑکی کو زخمی کردیا، فلسطینی لڑکی اپنی بہن کے ہمراہ ملٹری چیک پوسٹ سے گزر رہی تھی جب اس کو گولی کا نشانہ بنایا گیا۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اس نے چار مختلف واقعات میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے والے پانچ فلسطینیوں کو ہلاک کردیا ہے جن میں تین نوجوان بھی شامل ہیں۔اسرائیل کے مطابق اکتوبر 2015 سے اب تک162 فلسطینیوں کو شہید کیا جا چکا ہے جبکہ 26 اسرائیلی ہلاک ہوئے ہیں



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…