اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

یمن‘ فضائی کارروائی میں 5 افراد ہلاک، 10 زخمی

datetime 15  فروری‬‮  2016 |

صنعائ(نیوز ڈیسک)یمن میں فضائی کارروائی کے دوران، 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔یمن کے تاریخی شمال مشرقی شہر Kawkaban میں سعودی عر ب کے فضائی حملے میں خاتون سمیت 5افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔سعودی کارروائی کے بعد شہریوں نے مزید فضائی حملوں سے بچنے کے لئے محفوظ مقام پر منتقل ہونا شروع کر دیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…