جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

پاکستان سدھر جائے ورنہ ۔۔۔۔ بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو سنگین دھمکی

datetime 13  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راجنا تھ سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ پاکستان سدھر جائے ورنہ بگڑنے والوں کو ہمارے جانباز سدھارنا اچھی طرح جانتے ہیں ،سرحد پار سے ملک میں دہشت گردی کو فروغ دینے کی کارروائی مسلسل جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیپال سے ملحق ضلع سدھارتھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے کہا کہ پڑوسی ملک کے ساتھ ہم ہمیشہ بہتر تعلقات کے حامی رہے ہیں مگر سرحد پار سے ملک میں دہشت گردی کو فروغ دینے کی کارروائی مسلسل جاری ہے۔ ہم ایک بار پھر انہیں سدھرنے کا موقع دینا چاہتے ہیں ورنہ بگڑنے والوں کو بہتر بنانا ہمارے فوجیوں کو بخوبی آتا ہے۔ راجنا تھ سنگھ نے کہا کہ ڈیوڈ ہیڈلی کی طرف سے ممبئی حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے انکشافات کے بعد پاکستان مکمل بے نقاب ہوگیا ہے۔ اسے فوری طور پر

 آئن سٹائن کی ایسی پیشین گوئی جسے پورا ہونے میں ایک سو سال لگے مگر۔۔ حیرت انگیز ویڈیو 

ممبئی حملوں کے ذمے داران کیخلاف کارروائی کرنا ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…