جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

امریکہ،ہیکرز نے ایف بی آئی کا ڈیٹا چرا لیا

datetime 11  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ہیکرنے امریکی ایف بی آئی کا ڈیٹا چرالیاکمپوٹر ہیکر نے امریکی ایف بی آئی کا ڈیٹا ہیک کرکے بیس ہزار سے زائد افسروں اور ملازمین کی رابطے کی تفصیلات ٹوئٹر پر جاری کردی ہیں۔ متاثرین میں انٹیلی جنس کے چیف جیمز کلیپر اور سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن شامل ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق کمپیوٹر ہیکرز نے امریکی محکمہ انصاف اور دیگر اداروں کے اٹھارہ ہزار ملازمین کی ذاتی تفصیلات سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔ چوبیس گھنٹے کے بعد ایف بی آئی کے بیس ہزار ملازمین اور افسران کے رابطے کی تفصیلات،ٹیلیفون نمبرز،پتے اور دیگر اہم معلومات بھی افشا کردیں۔ امریکی محکمہ انصاف کے حکام نے ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق تو کی لیکن یہ نہیں بتایا کہ کتنے ملازمین اور افسر ڈیٹا چوری سے متاثر ہوئے۔ میڈیا کے مطابق انٹیلی جنس چیف جیمز کلیپر اور سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن بھی متاثرین میں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…