بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

تائیوان زلزلہ‘ملبے سے مزید 5 لاشیں برآمد، ہلاکتیں 44 ہوگئیں

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

تائی پے(نیوز ڈیسک)تائیوان کے شہر تائینن میں زلزلے سے تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے سے مزید 5لاشوں کو نکال لیا گیا۔جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 44 ہو گئی ہے۔تائینن میں خوفناک زلزلے کے 4 روز بعد بھی رہائشی عمارت کے ملبے سے لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے۔آج 16 منزلہ رہائشی عمارت کے ملبے سے مزید 5 لاشوں کو نکالا گیا ہے ،جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد44 جبکہ90 سے زائد اب بھی لاپتا ہیں۔گزشتہ روز اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون نے قیامت خیز زلزلے سے متاثرہ خاندانوں سے غم کا اظہار کیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…