بیت المقدس(نیو زڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے دس فلسطینی گھر منہدم کر دیئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی آباد کاری سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کرنے والے فلسطینی اتھارٹی کے ایک عہدیدار گھاسین ڈگلس نے بتایا کہ اسرائیلی بلڈوزوروں نے دس فلسطینی گھر منہدم کر دیئے ہیں اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ منہدم کئے گئے فلسطینی گھر غیر قانونی تھے کیونکہ یہ اس علاقے میں تعمیر تھے جسے فوجی تربیت کے لئے تل ابیب نے فائرنگ زون قرار دیا تھا ۔
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 10فلسطینی گھر تباہ کر دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































