نئی دہلی(نیوز ڈیسک)پاکستان کیلئے مبینہ جاسوسی کرنے والی انڈین فارن سروس کی سابق افسر مادھوری گپتا کو بھارت کے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 14 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔56 سالہ مادھوری انڈین سفارتخانے کے انفارمیشن سروس میں کام کرتی رہی ہیں جن پرپاکستان کیلئے مبینہ جاسوسی کرنے کا الزام ہے جس کے لیے انہیں قید کا سامنا ہوسکتا ہے۔ انھیں اپریل 2010 میں مشاورت کی غرض سے واپس نئی دہلی طلب کیا گیا جس کے بعد ان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔گرفتاری کے فوری بعد مادھوری کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ان کی موکل کو پھنسایا جا رہا ہے اور یہ کہ پولیس ان کے خلاف ٹھوس شواہد پیش کرنے میں ناکام رہی جب کہ دہلی ہائیکورٹ کے مطابق فراہم کردہ شواہد بادی النظر میں کافی ہیں
پاکستان کیلئے جاسوسی کا الزام ،سابق بھارتی سفارتکارکوقید کا سامنا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































