اوٹاوا(نیوز ڈیسک) کینیڈینز امریکہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے پریشان ہیں۔ کینیڈینز کاخیال ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر بن گئے ان کے لئے پریشانی ہوگی۔ اس بارے میںمختلف سروے کئے گئے ہیںاور زیادہ تر کی رائے ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے پریشان ہیں۔ اس ضمن میں حال ہی میں1,524 کینیڈینز کی رائے جانی گئی ہے۔اس بارے میںستر فی صد کینیڈینز کی رائے ٹرمپ کے حق میں نہیںہے۔پینسٹھ فی صد ان سے خوفزدہ ہیں۔اس سروے کے مطابق سینیٹر برنی سینڈر کوزیادہ لوگوں نے پسند کیا ہے۔یہ آن لائن سروے تھا جو یکم سے چار فروری کے درمیان کیا گیا۔ اسمیں غلطی کاامکان 2.1 فی صد تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































