ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کے شمال مغربی علاقے پیسکوف میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں ہیلی کاپٹر پر سوار چاروں اہلکار ہلاک ہو گئے۔ روسی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر تربیتی مشن پر تھا۔ حادثے کی وجہ تا حال معلوم نہیں ہو سکی۔ فوجی ماہرین کی ٹیم جائے حادثہ روانہ کر دی گئی ہے جو حادثے کی تحقیقات کرے گی۔
روس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































