واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وائٹ ہاوس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا اور اتحادی شمالی کوریا کے خلاف موثر اقدامات کی ضرورت پر متفق ہیں۔ پینٹاگون نے جنوبی کوریا میں جدید میزائل دفاعی نظام کی تنصیب کے لیے مشاورت کی تصدیق کردی۔وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکا اور اتحادی ممالک حالیہ راکٹ تجربے کے بعد شمالی کوریا کے خلاف موثر جوابی اقدامات پر متفق ہیں۔ جس کے لیے ایک معاہدے کی ضرورت ہے۔ تاکہ اقتصادی پابندیاں عائد کرکے شمالی کوریا کو مزید تنہا کر دیا جائے۔ دوسری جانب پینٹاگون کے ترجمان پیٹر ک±ک نے تصدیق کردی ہے کہ جنوبی کوریا میں جدید میزائل دفاعی نظام کی تنصیب کے لیے امریکا اور جنوبی کوریا باضابطہ طور پر مشاورت کریں گے۔ شمالی کوریا نے گزشتہ ہفتے طویل فاصلے تک مار کرنے والے سیٹلائٹ راکٹ کا تجربہ کیا تھا
شمالی کوریا کیخلاف موثر اقدامات کی ضرورت پر متفق ہیں، جوش ارنسٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































