نیویارک (نیوز ڈیسک)نیویارک کےسابق میئرمائیکل بلوم برگ نے صدارتی الیکشن لڑنے پر غور کررہے ہیں۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکل بلوم برگ نےبرطانوی اخبار’فنانشل ٹائمز‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ آزادحیثیت سے صدارتی امیدوارکاانتخاب لڑنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔73سالہ بلوم برگ کا کہنا تھا کہ وہ موجودہ صدارتی امیدواروں کے درمیان مقابلے سے مطمئن نہیں اور وہ تمام آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں
نیویارک کےسابق میئربلوم برگ کا صدارتی انتخاب لڑنے پر غور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































