اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسے کہتے ہیں گھر میں گھس کر مارنا انڈیا کو اپنے ہی گھر میں بری طرح شکست

datetime 8  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ساﺅتھ ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی ہے،پاکستان نے روایتی حریف کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔پاک بھارت میچ میں آغاز سے ہی تیزی دیکھی گئی اور پاکستان نے نویں منٹ میں ہی بھارت پر سبقت حاصل کرلی یہ گول فرید احمد نے کیا،پہلے ہاف میں پاکستان کو ایک گول کی برتری حاصل رہی ،دوسرے ہاف میں ارسلان قادر نے گول کرکے اسکور دوصفر کردیا۔بھارت کی جانب سے واحد گول دوسرے ہاف میں کیا گیا، میزبان ٹیم نے سر توڑ کوشش کی لیکن میچ بچانے میں ناکام رہی، اس طرح پاکستان نے بھارت کو دو ایک سے شکست دے دی۔ اس سے پہلے پاکستان نے ایونٹ کے پہلے میچ میں سری لنکا کو بھی شکست دی تھی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…