واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے وائٹ ہاو¿س میں انٹرنیٹ کے معیار کو ایک سنگین مسئلہ قرار دے دیا۔گزشتہ روز امریکی ٹی وی کو انٹرویوکے دوران اوباما نے کہا کہ وائٹ ہاو¿س میں کئی ایسے مقامات ہیں جہاں وائی فائی کام نہیں کرتا۔اوباما کی بیوی نے بتایا کہ ان کی بیٹیاں مالیا اور ساشا بعض اوقات انٹرنیٹ کی وجہ سے جھنجھلا جاتی ہیں۔اوباما کا کہنا تھا کہ وہ اگلے صدر کیلئے وائٹ ہاو¿س میں انٹرنیٹ کو بہتر بنانا چاہیں گے۔
امریکی صدر باراک اوباما بیٹیوں کی وجہ سے پریشان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































