منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکااور جنوبی کوریا تاریخ کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے

datetime 8  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(نیوز ڈیسک)امریکا اور جنوبی کوریا اس برس تاریخ کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے۔ کوریا کی کمیٹی آف جوائنٹ چیفس کے ترجمان میجر جنرل کم یون ہیون نے بتایا ہے کہ یہ مشقیں شمالی کوریا کی جانب سے جوہری تجربہ کرنے اور دورمار میزائل داغے جانے کا جواب ہونگی۔جوابی اقدام میں ایسے اعمال شامل ہونگے جن سے شمالی کوریا کو مزید اشتعال انگیزی کرنے سے روکا جا سکے اور ان کا ایک حصہ اس سال امریکہ جنوبی کوریا کی عسکری مشقوں کی تاریخ کی سب سے بڑی اور ہائی ٹیک مشقوں کے انتظام کا پیش خیمہ ہوگا” انہوں نے کہا۔واشنگٹن اور سیول 1990 سے بڑی بڑی جنگی مشقیں کرتے چلے آ رہے ہیں۔ شمالی کوریا کا دعوٰی ہے کہ یہ مشقیں ان کی سرزمین پر حملہ کرنے کی تیاری کے ہیں اور وہ ان مشقوں کو روکنے کا مطالبہ کرتا ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…