ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیزنے کہا ہے کہ دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی کئے بغیراپنا دفاع کرنا ہمارا حق ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان نے نے کہا کہ اپنا دفاع کرنا ہر ملک اور ہر شخص کا حق ہے اور ہم بھی یہ حق محفوظ رکھتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ دوسرے ممالک بھی ہمارے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں۔
دوسرے ممالک ہمارے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں، اپنا دفاع ہمارا حق ہے، سعودی عرب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































