کابل(نیوز ڈیسک)امریکی جنرل کیمبل نے کہاہے کہ پاکستان نے گزشتہ سال دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اہم اقدامات کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جنرل کیمبل افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر کے عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں اور اس موقع پرانہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ سال دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اہم اقدامات کیے ہیں ،آپریشن ضرب عضب میں اہم اقدامات جنرل راحیل شریف کی جرات کی بدولت اٹھا ئے گئے۔انہوں نے کہا کہ ان اقدامات کی وجہ سے دہشتگردبڑ ی تعداد میں بھاگ کر افغانستان میں آ گئے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان کو ایسے مشترکہ دشمن سے مقابلہ کرناہے جسکی کوئی سرحد نہیں ہے،پاکستان اور افغانستان کو دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کرنا ہے۔
پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف گزشتہ سال اہم اقدامات کیے :امریکہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































