بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف کے گھر میں انڈرورلڈ ڈان داﺅد ابراہیم،اہم شخصیت کے دعوے نے بھارت میں تہلکہ مچادیا

datetime 7  فروری‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک)نوازشریف کے گھر میں انڈرورلڈ ڈان داﺅد ابراہیم،اہم شخصیت کے دعوے نے بھارت میں تہلکہ مچادیا،برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت کی اہم ریاست اترپردیش کی حکومت کے سینیئر وزیر۔۔۔ اعظم خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستان دورے میں مافیا ڈان داود ابراہیم سے ملاقات کی تھی۔بھارتی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق انھوں نے کہا: ’وزیر اعظم نے بین الاقوامی قوانین کو توڑتے ہوئے اچانک پاکستان کا دورہ کیا۔ وہ وہاں داود سے بھی ملے۔ انھیں اس سے انکار کرنے دیجیے۔ میں ثبوت دوں گا کہ وہ دروازوں کے پیچھے کس کس سے ملے؟‘اعظم خان کا دعویٰ ہے کہ 25 دسمبر کو جب مودی پاکستان گئے تو وہاں وہ نواز شریف، ان کے خاندان سے ملے اور اس موقعے پر نواز شریف کے گھر میں داو¿د بھی موجود تھے۔خیال رہے کہ مافیا ڈان داو¿د ابراہیم بہت سے الزامات میں بھارت کو مطلوب ہیں اور ان کے خلاف بین الاقوامی وارنٹ بھی جاری ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…