ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

عراق اور افغانستان میں زیر حراست قیدیوں کی تصاویر جاری

datetime 7  فروری‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے عراق اور افغانستان میں زیر حراست افراد کی لگ بھگ 200 تصاویر جاری کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کے ترجمان کے مطابق یہ تصاویر امریکی اہلکاروں کی طرف سے اختیارات کے غلط استعمال کے الزام کی آزادانہ تحقیقات کے بعد سامنے آئی ہیں۔ ان تحقیقات میں سے 14 میں الزامات کی تصدیق کی گئی اور 65 اہلکاروں کے خلاف انضباطی کارروائی کی گئی۔ یہ تصاویر قومی سلامتی سے متعلق دستاویز کے تحفظ کے ایکٹ 2009ئ کے تحت خفیہ رکھی گئی تھیں۔ واضح رہے کہ امریکی گروپ دی امریکن سول لبرٹیز یونی نے معلومات تک رسائی کے قانون کے تحت ایک درخواست دائر کر رکھی تھی جس میں حکومت سے ان زیادتیوں کا ریکارڈ افشا کرنے کا کہا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…