بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

مودی کی داود ابراہیم سے خفیہ ملاقات سامنے آگئی

datetime 6  فروری‬‮  2016 |

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک) بھارت کی سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان نے کہا ہے کہ انڈر ورلڈ ڈان داو¿د ابراہیم گزشتہ سال لاہور میں وزیراعظم نریندر مودی اور نوازشریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں موجود تھا ،اگر مودی اس بات سے انکار کرتے ہیں تو میں ثبوت دینے کو تیا ر ہوں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کی کابینہ کے وزیر اعظم خان کاکہنا ہے کہ لاہور میں گزشتہ سال وزیراعظم نریندر مودی اور انکے پاکستانی ہم منصب نوازشریف کے درمیان ہونے والی ملاقا ت میں ا نڈر ورلڈ ڈان داو¿د ابراہیم بھی موجود تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کابل سے وطن واپس آتے ہوئے اچانک لاہور کا مختصر دورہ کیا جہاں انھوں نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی اور انکی نواسی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی تھی۔مودی نے نوازشریف کی سالگرہ میں بھی شرکت کی۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…