پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

کوئٹہ مذہبی جماعت کے اہم رہنما کی گرفتاری

datetime 6  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ مراد جمالی (نیوز ڈیسک (اہلسنت والجماعت بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر مولانا عبدالحکیم مینگل حافظ صاحب علی حیدری محمد قاسم عثمانی و دیگر نے قائد بلوچستان مولانا محمد رمضان مینگل کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شان صحابہ اور دفاع صحابہ کیلئے جیلیں اور شہادتیں ہماری آرزو ہیں دنیا کی کوئی بھی طاقت حق اور سچ سے ہمیں روک نہیں سکتی حکومت دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کے بجائے محب وطن رہنماﺅں کو گرفتار کرنا ظلم زیادتی اور نا انصافی کے مترادف ہے جسکی ہم شدید مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ پڑوسی ملک کی دہشت گردی کی سرگرمیاں ہمارے وطن کو غیر مستحکم کرنے کیلئے ہو رہی ہیں جسکا اعتراف بدنام زمانہ دہشت گرد عزیر بلوچ نے بھی کردیا ہے حکومت کو چاہیے کہ وہ اس پڑوسی ملک کی دہشت گردی کی سرگرمیوں کا نوٹس لیکر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کا نوٹس لیکر دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے بے رحمانہ آپریشن کرکے وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنائیں قائد محمد رمضان مینگل کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔‎



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…