سوات ( نیوز ڈیسک ) کالعدم تحریک طالبان کے خصوصی دستے ایس ٹی ایف نے سوات کے علاقے چارباغ میں سپیشل فورس سے تعلق رکھنے والے اہلکار کو نشانہ بنا ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ انہوں نے سوات کے علاقے چار باغ میں پاک فوج کی سپیشل فورس سے تعلق رکھنے والے اہلکار کو قتل کر دیا ہے۔ طالبان کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ جس اہلکار کو قتل کیا گیا ہے اس کا نام شاہ پورسان ہے