کرا چی (نیوز ڈیسک)نیب اور ایف آ ئی اے نے مفرور اہم شخصیات کو و طن وا پس لا نے کے لئے تما م صو بوں سے تفصیلات طلب کر لی ہیں ذرائع نے بتا یا ہے کہ شرجیل میمن،اویس مظفر،منظورکاکا،ثا قب سومرو،شا ذر شمعون اور فر حان نبی جو نیجوکو وا پس لا نے کیلئے ایف آ ئی اے اور نیب نے تما م صو بوں کے محکمہ اینٹی کر پشن سے تفصیلات طلب کر لی ہیں ذ رائع نے بتا یا ہے کہ سب سے پہلے مذ کورہ بالا اثر افراد کے اچا ثوں کی چھا ن بین کی جا رہی ہے تا کہ جب ان افراد کے خلاف کا رروا ئی کی جا ئے یا نیب میں ر یفرنس بھیجا جائے تو فور طورپر ان کی جا ئداد یں ضبط کی جا سکیں ذ رائع نے بتا یا ہے کہ اکثر بااثر افراد نے خود کو بچا نے کےلئے پا کستان کے تحقیقا تی اداروں سے را بطے کر رہے ہیں اور عدا لتوں سے ر یلیف کےلئے ع کلاءکی بھی خدمات حاصل کر لی ہیں شر جیل میمن نے سندھ ہا ئی کورٹ سے ر جوع کیا تو نیب نے سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا یا کہ شرجیل و طن وا پس آئے تو ان کو گرفتار کیا جائے گا کیو نکہ ان کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں