گوئی ژانگ (نیوز ڈیسک) جنوب مغربی چین کے صوبہ گوئی ژومیں ایک کارخانہ میں دھماکہ سے آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ۔ صوبائی حکومت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب آتش بازی کا سامان تیار کرنیوالے ایک بند کارکانہ کو غیر معیاری مواد اکٹھا کیے جانے کے بعد گرایا جارہاتھا ۔ دھماکہ سے آٹھ افراد ہلاک 9 زخمی ہوئے ۔ زخمی ہونیوالے افراد کو طبعی امداد کیلئے قریبی ہسپتال میں داخل کرادیاگیا ۔
پڑوسی ملک میں دھماکہ ، 9 ہلاک ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































