منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا میں تین ہزار سے زائد ڈاکٹر بھرتی کییجائیں گے

datetime 6  فروری‬‮  2016 |

پشاور (نیوزڈیسک)خیبر پختونخواحکومت نے مریضوں کی سہولیات کے لیے صوبے میں تین ہزار سیزائد ڈاکٹروں کی بھرتیوں کی سمری منظور کر لی۔خیبرپختونخوا کے سیکرٹری صحت جمال یوسیف بتایا کہ خیبر پختونخوا کے اسپتالوں مین ڈاکٹروں کی کمی ہیجس کی وجہ سے مریضوں کی مختلف بیماریوں کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔اس کمی کو پورا کرنے کے لیے صوبائی حکومت نے صوبے میں 3800 سے زائد نئے ڈاکٹروں کی بھرتیوں کی سمری منظور کرلی ہے انہوں نے کہا کہ نئے بھرتیوں سے ڈاکٹروں کو بہتر سروز مل سکیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ضروری تھاصوبائی حکومت صحت کو خصوصی اہمیت دیتی ہے اور عوام کے مشکلات سے آگاہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…