صنعا (نیوزڈیسک) القاعدہ کی تنظیم نے یمن میں اپنے سینئر کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔یمن میں القاعدہ کی تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں سینئر کمانڈر جلال بلیدی کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔جلال بلیدی المر قشی کی گاڑی کو دو روز قبل یمن کے جنوبی صوبے آبیان میں ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا جس میں دو مزید افراد بھی ہلاک ہوئے، جلال بلیدی کی سر کی قیمت 5 ملین ڈالرز مقرر کی گئی تھی۔
القاعدہ کی یمن میں اپنے سینئر کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































