اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)بھارت کے شہر بہار کے رہائشی ایک ویلڈر کے بیٹے کو مائیکرو سافٹ کمپنی میں ایک کروڑ سے زائد تنخواہ پرنوکری مل گئی۔ ایک ویب سائٹ کے مطابق بھارتی میڈیا کو انٹر ویو دیتے ہوئے 21 سالہ طالبعلم وتسلیا سنگھ چوہان نے بتایاکہ سلیکشن کے 5 راو¿نڈز میں مجھے کوئی خاصی مشکل پیش نہیں آئی۔ جس کے بعد مزید محنت کے ذریعے مجھے امریکی مائیکرو سافٹ کمپنی میں نوکری مل گئی جس کی تنخواہ ایک کروڑ روپے سے بھی زائد ہے۔ یہ سن کر پہلے تو میرے والد کو یقین نہیں آیا لیکن ا±س کے بعد انہوں نے میری محنت کو خوب سراہتے ہوئے مجھے شاباش دی اور مجھے گلے لگا لیا۔
بھارت، ویلڈر کے بیٹے کو ایک کروڑ سے زائد تنخواہ پر نوکری مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































