واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما اور چینی ہم منصب شی جن پنگ نے جوہری تجربے پر شمالی کوریا کے خلاف مشترکہ اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔وائٹ ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدربارک اوبامااورچینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ دونوں صدور نے شمالی کوریاکی جانب سےبیلسٹک میزائل تجربےکے منصوبے کو اشتعال انگیزقرار دیا۔انہوں نے عالمی برداری سے مطالبہ کیا کہ وہ حالیہ جوہری تجربے پر شمالی کوریاکےخلاف سخت اقدامات کرے۔دونوں رہنماوں نے شمالی کوریا کے خلاف سلامتی کونسل میں ایک موثر قرارداد لانے پر بھی زور دےا ۔
اوباما اور شی جن پنگ کا شمالی کوریا کیخلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































