ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

اروند کیجریوال نے بھارتیوں کے سرشرم سے جھکا دیئے

datetime 5  فروری‬‮  2016 |

دہلی (نیوز ڈیسک) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی سادگی عوام کو پسند نہ آئی ، مکینیکل انجینئر نے کیجریوال سے نئے اوراچھے جوتے لینے کا مطالبہ کر دیا اور ساتھ میں تین سو چونسٹھ روپے بھی بھجوا دیئے۔مختلف ممالک میں عوام اپنے حکمرانوں کی شاہ خرچیوں کا رونا روتے ہیں لیکن بھارت میں الٹی گنگا بہنے لگی ، مکینیکل انجینئر کو عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجریوال کی سادگی ایک آنکھ نہ بھائی۔سْمیت اگروال نے دہلی کے وزیر اعلیٰ کے نام لکھے گئے خط میں ان سے نئے جوتے لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو لاکھ سے زائذ کی تنخواہ لینے والے کیجریوال کو نئے جوتے لینے چاہیے تا کہ بھارت کو شرمندگی نہ ہو۔سْمیت نے جوتے خریدنے کے لیے کیجریوال کو 364 روپوں کا ڈرافٹ بھی بھجوایا ، کیجروال نے فرانسیسی صدر سے ملاقات کے دوران سادہ چپل پہنی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…