لاہور (نیوزڈیسک) سرچ انجن گوگل نے بھارتی وزیراعظم کی تصویرکوبھارت کے دس بڑے مجرموں میں شامل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ٹوئٹر پر نریندر مودی کی مخالفت میں ہزاروں شہری پیغامات درج کرچکے ہیں، اب تک اس ہیش ٹیگ کے تحت13 ہزار سے زیادہ ٹویٹس کی جا چکی ہیں، گوگل کے ٹاپ ٹین کرمنلز میں شامل مودی کی گرفتاری پر جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پہلے ہی ایک ارب روپے انعام کا اعلان کرچکے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































