بالٹی مور(نیوز ڈیسک)امریکی صدر اوباما کا کہنا تھا کہ اسلام پر حملہ تمام مذاہب پر حملہ ہے۔ جب بھی کسی مذاہب پر حملہ ہو تو اس کا دفاع کرنا ہم سب کی ذمے داری ہے ۔ امریکی صدر نے ریاست میری لینڈ میں مسجد کا دورہ کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ مسلمان یا امریکی نہیں بلکہ آپ مسلمان اور امریکی ہیں۔ امریکی معاشرے کو محفوظ بنانے کے لیے مسلمان اہم کردار اد ا کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ مسلمان یا امریکی نہیں بلکہ آپ مسلمان اور امریکی ہیں۔ امریکی معاشرے کو محفوظ بنانے کے لیے مسلمان اہم کردار اد ا کر رہے ہیں
اسلام پر حملہ تمام مذاہب پر حملہ ہے ‘بارک اوباما
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































