ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی دبنگ خاتون نے نریندرمودی کے قافلے پر گملا پھینک دیا

datetime 3  فروری‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارتی دبنگ خاتون نے وزیراعظم نریندر مودی کے قافلے کے آگے گملا پھینک دیا جس کے باعث سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں تاہم خاتون کو پولیس نے حراست میں لے لیاہے ۔
بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا قافلہ دہلی کے علاقے وجے چوک سے گزر رہاتھا کہ ایک خاتون اچانک سڑک پر آئی اور گملا سڑک کے درمیان میں پھینک دیا جس کے وزیراعظم کی سیکیورٹی اہلکاروں میں کھلبی مچ گئی تاہم پولیس اہلکاورں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو حراست میں لے کر پولیس سٹیشن منتقل کر دیاہے ۔بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ خاتون دراصل نریندرمودی سے ملنا چاہتی تھی لیکن بھارتی وزیراعظم کے سیکیورٹی سٹاف نے ان سے ملاقات نہیں کرنے دی جس پر خاتو ن نے غصے میں آکر گملا ہی قافلے کے آگے پھینک دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…