شمالی کوریا میزائل پروگرام جاپان کیلئے خطرہ بنا تو اسے تباہ کردیا جائے گا ٗ جاپان کی دھمکی

3  فروری‬‮  2016

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جاپان کی دھمکی دی ہے کہ اگر شمالی کوریا کا میزائل پروگرام جاپان کے لئے خطرہ کا باعث بنا تو اسے تباہ کردیا جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ پیونگ یانگ نے اعلان کیا تھا کہ وہ رواں ماہ اسپیس میزائل متعارف کرارہا ہے جس پر جاپانی وزیردفاع جنرل ناکاتانی کا کہنا ہے کہ یہ یقینی بات ہے کہ اگر ایسا کوئی میزائل بنایا گیا تو اس کا استعمال جاپانی سرزمین پر کیا جائیگا اس لئے کسی بھی جارحیت کی صورت میں اس میزائل کو فوری تباہ کردیا جائے۔جاپانی وزیردفاع نے کہا کہ غالب امکان ہے کہ شمالی کوریا اپنے اسپیس میزائل کو سیٹیلائٹ کا نام دے گا ٗ وزیردفاع کی جانب سے جاری ہونے والے حکم کا اطلاق بلیسٹک میزائل پیک تھری پر ہوگا جو زمین سے فضا میں اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے جب کہ حکم نامہ 25 فروری تک موثر ہوگا۔واضح رہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ پیونگ یانگ کی جانب سے جس اسپیس میزائل کو متعارف کئے جانے کا اعلان ہوا ہے وہ 8 فروری کے بعد سامنے آسکتا ہے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…