بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

دوست بدل سکتے ہیں لیکن ہمسائے نہیں ، بھارت

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

جے پور(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر مملکت برائے امور خارجہ امور وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی مرکزی حکومت نے پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں تاہم ان کے نتائج آنے میں وقت لگے گا،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم دوست تبدیل کرسکتے ہیں لیکن ہمسائے نہیں ،بھارت نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہتری کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں لیکن ایسی اقدامات کے نتائج کے لئے وقت درکار ہوتا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ پٹھان کوٹ واقعہ کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں سردمہری پیدا ہوئی ہے امید ہے کہ مستقبل قریب میں ایسے واقعات دونوں ممالک کے تعلقات کو متاثر نہیں کریں گے ،انکا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کی کوشش ہے کہ پڑوسی ملک کے ساتھ تعلقات بہتر بنایا جائے ،دہشت گردی کے حالیہ واقعات سے خطے کے امن کو خطرات لاحق ہوئے ہیں ،دونوں ملکو ں کو دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مل کر اقدامات اٹھانے چاہئیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…